دولت مشترکہ کے چارٹر پر دستخط کی 10 ویں سالانہ تقریب، حنا ربانی نے پاکستان کی نمائندگی کی
لندن (نوائے وقت رپورٹ) دولت مشترکہ کے چارٹر پر دستخط کی10 ویں سالانہ تقریب لندن میں ہوئی۔ پاکستان نے بھی دولت مشترکہ تقریب میں شرکت کی۔ وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے پرچم لہرانے کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کی۔