محمد خان بھٹی کے آبائی گھر منڈی بہاؤ الدین میں چھاپہ، اہم دستاویز برآمد
لاہور (خبر نگار) محکمہ اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کی نشاندہی پر ان کے آبائی گھر منڈی بہائوالدین پر چھاپہ مارا اور اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں۔ اس دستاویزات میں مختلف منصوبوں اور ان منصوبوں کے ٹھیکوں میں لی گئی رشوت کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے کاغذات بھی قبضے میں لے لیے۔ ترجمان نے محکمہ کو بتایا کہ محمد خان بھٹی کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں۔
محمد خان بھٹی