• news

تحفے میں ملنے والی گھڑی 31 جنوری کو ہی توشہ خانہ جمع کرا دی تھی: محسن نقوی 


لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب محسن نقوی نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ تحفے میں ملنے والی گھڑی 31جنوری 2023ء کو ہی توشہ خانہ میں جمع کرا دی تھی۔ 31جنوری 2023ء کو کابینہ ڈویژن اسلام آباد کو رولیکس گھڑی کے تحفے کو توشہ خانہ میں جمع کرانے کے لئے خط لکھا۔ میں نے توشہ خانہ سے کوئی تحفہ نہیں لیا۔ اس ضمن میں کیا جانے والا پراپیگنڈا بے بنیاد ہے۔
محسن نقوی

ای پیپر-دی نیشن