• news

پیرمحل میں خاتون سے گن پوائنٹ پر زیادتی، مقدمہ درج 


پیرمحل (نامہ نگار) اسلحہ کے زور پر خاتون سے جنسی زیادتی کر دی گئی۔ گاؤں 739  گ ب کی رہائشی خاتون الف بی بی زوجہ محمد خان نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ دکان سے سودا خرید کرنے کے بعد گھر واپس آ رہی تھی کہ جیسے ہی وہ فصلوں کے قریب پہنچی تو اوباش محمد ریاض ولد محمد اسلم وغیرہ نے اسلحہ کے زور پر فصل میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ متعلقہ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن