• news

تحریک انصاف کے باغی رکن  خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل 


مظفر گڑھ (نیٹ نیوز) مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کے باغی رکن خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ سابق رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری پنجاب میں پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ خرم لغاری پی پی 277 سے الیکشن لڑیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن