• news

آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ،علی امین  گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ 


اسلام آباد(وقائع نگار)سینئر سول جج رانا مجاہد رحیم کی عدالت نے آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ مارگلہ میں درج مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔

ای پیپر-دی نیشن