• news

علی امین گنڈاپور   حج اخراجات یکمشت ادا کرنے ہوں گے، ٹوکن رقم جمع کرانے کا آپشن نہیں: وزارت مذہبی امور


اسلام آباد (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے رواں سال سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج کی خواہش رکھنے والے افراد پر واضح کیا ہے حج اخراجات یکمشت ادا کرنے ہو ں گے۔ اس مرتبہ ٹوکن رقم جمع کرانے کا آپشن نہیں ہو گا ۔

ای پیپر-دی نیشن