• news

صدر نے پاکستان گلوبل انسٹیٹیوٹ بل، 2022 کی توثیق کر دی


اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان گلوبل انسٹیٹیوٹ بل، 2022   کی توثیق کر دی،بل کا مقصد پاکستان گلوبل انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں لانا ہے صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ۔

ای پیپر-دی نیشن