امریکہ کا 2024ء کے دوران 30 ارب ڈالر کا گولہ بارود خریدنے کا اعلان
واشنگٹن (اے پی پی)امریکہ نے 2024میں 30 ارب ڈالر کا گولہ بارود خریدنے کااعلان کیاہے ۔ نائب وزیر دفاع کیتھلین ہکس نے اعلان کیا ہے کہ پینٹاگون آئندہ مالی سال گولہ بارود کی خریداری پر 30.6 بلین ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔