• news

کرونا : مزید 53نئے کیس ،  14مریضوں کی حالت تشویشناک


اسلام آباد (اے پی پی‘خبر نگار)ملک بھر میں    24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے53  کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں  سے 14  کی حالت تشویش ناک ہے۔منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق  ملک بھر میں  24 گھنٹوں کے دوران 2ہزار766  کرونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 53 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے باعث  کرونا ٹیسٹ کی  مثبت شرح  1.92   فیصد رہی اور   اس دوران کرونا وائرس سے   کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن