• news

رمضان المبارک کے چاند کی رویت کیلئے اجلاس 22 مارچ کو طلب


اسلام آباد(نا مہ نگار)رمضان المبارک 1444 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس 22 مارچ کو طلب ،اجلاس بروز بدھ بعد نماز عصر صوبائی اوقاف پشاور میں ہو گا۔
اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کرینگے  زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات بشمول وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں منعقد ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن