• news

حضرت خواجہ علاوالدین علی احمد صابر کے  عرس میں شرکت کے خواہشمند زائرین سے31مارچ تک درخواستیں طلب 


اسلام آباد(نا مہ نگار)وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے کلیار شریف انڈیا میں حضرت خواجہ علاوالدین علی احمد صابر کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے31مارچ، 2023تک زیارت فارم کے ذریعے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن