کیس کا فیصلہ کرنا چاہتے، سینئر قیادت کا عدالت میں ہونا ضروری: ریمارکس، دفعہ 144 کے خلاف حماد اظہر کی درخواست پر سماعت آج تک ملتوی
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے نے الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف حماد اظہر کی درخواست پر سماعت آج صبح دس بجے تک ملتوی کر دی۔ کیس کا فیصلہ کرنا چاہتے ہیں، سینئر قیادت کا عدالت میں ہونا ضروری ہے۔