• news

لیگی رہنما مدثر کی ضمانت، عثمان، عمر ڈار کی عبوری ضمانت میں 30 مارچ تک توسیع


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )خصوصی عدالت نے عمران پر قاتلانہ حملہ کیس میں مسلم لیگی رہنما مدثر  کی ضمانت منظور کر لی۔اینٹی کرپشن کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں عثمان ڈار اور عمر ڈار کی عبوری ضمانت میں 30مارچ تک توسیع کر دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن