• news

شیشوں والی گاڑی سے 2 عدد  میگزین ، ایک پسٹل برآمد


لاہور(نامہ نگار)گلبرگ میں پٹرولنگ افسرنے گاڑی سے اسلحہ برآمد کرلیاہے۔ پٹرولنگ افسر عاطف سجن نے کالے شیشوں والی گاڑی کو روکا۔ ڈرائیور نے فرنٹ سیٹ پر 2 عدد میگزین اور ایک پسٹل رکھا ہوا تھا۔ ڈرائیور کو اسلحہ اور گاڑی سمیت تھانہ گلبرگ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر)مستنصر فیروز نیپٹرولنگ آفیسر کو شاباش، تعریفی سند اور نقد انعام کا اعلان کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن