• news

اتحاد امت کا مرکزی نکتہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہے:مولانا عبدالنعیم


لاہور (خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ اتحاد امت کا مرکزی نقطہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہے، قادیانیت کا فتنہ اسلام اور ملک کیخلاف سازش ہے۔ان خیالات کا اظہار مولانا عبدالنعیم، مولانا محمدعابد حنیف کمبوہ ، مولانا سعید وقاراور مولانا سمیع اللہ نے ہربنس پورہ میں مختلف مساجد میں دروس ختم نبوت دیتے ہوئے کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن