• news

آئی ایم ایف پاکستان کی  تذلیل کررہا ہے: خرم نواز گنڈاپور


لاہور (خصوصی نامہ نگار)عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ آئی ایم ایف 22کروڑ عوام کے آزاد، خودمختار ملک پاکستان کی تذلیل کررہا ہے۔ اس تذلیل پر حکومت میں بیٹھے ہوئے اور پالیسیاں بنانے والے کسی فرد کو شرم تک نہیں آرہی۔ 

ای پیپر-دی نیشن