• news

ماڈل قبرستانوں کو فعال کرنے کی تیاریاں شروع 


لاہور(خبرنگار)محکمہ بلدیات نے وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ماڈل قبرستانوں کو مکمل طور پر فعال کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اس سلسلے میں سیکرٹری بلدیات نے گزشتہ روز لاہور کے 4 ماڈل قبرستانوں کا دورہ کیا ہے اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن