• news

جیلانی پارک میں شجرکاری تقریب 


لاہور(خبرنگار)پی ایچ اے کی بہار شجرکاری مہم کے تحت جیلانی پارک میں پی ایچ اے اور نیسلے پاکستان لمیٹڈ کے مشترکہ اشتراک سے شجرکاری کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے شاہد زمان لک، چیف ایگزیکٹو آفیسر نیسلے پاکستان لمیٹڈ مسٹر جیسن،کارپوریٹ امور اور پائیداری کے سربراہ نیسلے پاکستان لمیٹڈشیخ وقار احمد سمیت دیگر افسران کی شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن