• news

توشہ خانہ رپورٹ نے سب  کو بے نقاب کر دیا، راشد نسیم 


لاہور (خصوصی نامہ نگار) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کا طرز حکومت، پالیسیاں یکساں، اختلاف صرف اقتدار کے حصول کا مسئلہ پر ہے۔ توشہ خانہ رپورٹ میں سب کو مزید ایکسپوز کر دیا، ثابت ہو گیا سبھی حکمران جماعتیں لوٹ مار میں ملوث ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن