• news

سرکاری ہسپتالوں ‘منتخب مراکز صحت میں مفت طبی معائنہ کیمپ لگائے جا رہے ہیں:ڈاکٹر فیصل 


پتوکی(نمائندہ نوائے وقت)میڈیکل سپریٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی ڈاکٹر رانا فیصل نذیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کہا کہ محکمہ صحت حکومت پنجاب کی ہدایات پر صوبہ بھر سمیت پتوکی میں بھی 20 مارچ سے ہفتہ صحت کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے تحت سرکاری ہسپتالوں اور منتخب مراکز صحت پر مفت طبی معائنہ کے کیمپس لگائے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلہ میں تحصیل ہسپتال پتوکی میں بھی 20 مارچ سے ہفتہ صحت کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن