• news

فری میڈیکل کیمپ 


جمبر (نامہ نگار )پاک ریڈ کریسنٹ ہسپتال اینڈ ڈینٹل کالج دینا ناتھ میں ویرک فارما کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں دل، بلڈ پریشر اور دیگر مریضوں کے چیک اپ کے ساتھ ساتھ انہیں مفت ادویات بھی دی گئیں۔ اس موقع پر ، ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر شاہد محموداور ڈی ایم ایس ڈاکٹر عبدالمجید بھٹی بھی موجود تھے ۔فری میڈیکل کیمپ میں درجنوں مریضوں کو فری سہولیات دی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن