• news

محمد سعید کو ہٹا دیا گیا‘ علی خٹک   آئی جی گلگت بلتستان تعینات


اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی حکومت کی جانب سے (آئی جی) پولیس گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا کر  ڈار علی خٹک کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے نئے آئی جی گلگت بلتستان ڈار علی خٹک کو ہدایت کی ہے کہ زمان پارک سے پولیس کو فوری طور پر واپس بلوایا جائے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی حکومت نے عہدہ سے ہٹائے گئے آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو زمان پارک سے پولیس نفری واپس نہ بلوانے پر عہدے سے ہٹایا تھا۔
آئی جی/ جی بی

ای پیپر-دی نیشن