• news

افریقی ممالک ملاوی اورموزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی نے تباہی مچادی 


لینونگوی(آئی این پی)افریقی ممالک ملاوی اورموزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی نے تباہی مچادی ہے،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 200سے بڑھ گئی،غیرملکی میڈیا کیمطابق حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،ملاوی میں حکام کی جانب سے 10اضلاع کو آفت زدہ قراردے دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن