• news

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس   سپریم کورٹ کل سماعت  کرے گی


اسلام آباد (خصوصی رپورٹر،نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 17 مارچ کو کیس کی سماعت کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن