مکھی کے دماغ کا سب سے پہلا خاکہ بنا لیا گیا
کیمبرج (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق کے مطابق محققین نے مکھی کے دماغ کا سب سے پہلا خاکہ بنا لیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج اور جان ہوپکنز یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے بنائے گئے اس خاکے میں مکھی کے دماغ کے ہر نیورون کو واضح دیکھا گیا ہے اور دکھایا گیا ہے کہ یہ کس طرح ایک دوسرے سے مزید قریب کرے گی۔