• news

دفعہ 144 کے نفاذکیخلاف درخواست پر کارروائی آج تک ملتوی  


لاہور (اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے دفعہ 144کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت درخواست گزارکے وکیل کی استدعا پر (آج) جمعرات تک ملتوی کردی ۔

ای پیپر-دی نیشن