• news

محمد خان بھٹی کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اینٹی کرپشن کو ان سے شریک 4 ملزموں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی 


لاہور(خبرنگار)اینٹی کرپشن کورٹ جج علی رضا نے سابق وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے چار شریک ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواست میں 22 مارچ تک توسیع کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو پورٹ پیش کرنے کیلئے مہلت دیدی۔

ای پیپر-دی نیشن