خیبر پی کے میں انتخابات کی تیاری الیکشن کمشن کا اجلاس کل ہو گا
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں انتخابات کی تیاریوں کے معاملے پر الیکشن کمشن کا اجلاس کل جمعہ کو ہوگا۔ پہلے یہ اجلاس بدھ کو ہونا تھا، الیکشن کمشن نے آئی جی اور چیف سیکرٹری کو طلب کر رکھا ہے۔