• news

پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج جیل منتقل‘ ضمانت کی درخواست بھی دائر


کراچی (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت سے بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل کر دیا گیا۔  وکلا نے  ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن