• news

مہنگائی مارچ کرنیوالوں نے عوام  کا جینا محال کردیا : میاں علی بشیر


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) تحریک انصاف کے رہنما ، سابق جنرل سیکرٹری بار و امیدوار پی پی 140 میاں علی بشیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مہنگائی مارچ کرنیوالوں نے آج عوام کا جینا محال کردیا ہے ملکی سالمیت ،بقاکو داؤ پر لگادیاگیاپی ڈی ایم کے قول و فعل میں واضع تضاد ہے کل تک ایک دوسرے کو گالم گلوچ، سڑکوںپر گھسیٹنے ، پیٹ پھاڑ کر کرپشن کے پیسے نکلانے کے دعویدار آج اقتدار کیلئے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوکر قوم کو بیوقوف بنارہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن