• news

مرکز ی مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام چوک یادگار پارک میں سستا سبزی بازار قائم


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)مرکز ی مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام چوک یادگار پارک میں سستا سبزی بازار لگایا گیا جہاں پر شہریوںنے انتہائی سستے داموںمیں سبزیات خریدنے کیساتھ مرکزی مسلم لیگ ن کے حلقہ پی پی 140 کے امیدوار چودھری طارق محمود گجر عہدیداروں مفتی عبدالرحمن مظہر ، احسان اللہ گجر ،محمدبلال مجاہد ودیگر کے رہنمائوںکا بھی شکریہ ادا کیا یہ سستا بازار رمضان المبارک تک جار ی رہے گا جس میں عام شہریوںکو انتہائی سستے داموںمیں تازہ سبزیاں فراہم کی جائیں گی ۔

ای پیپر-دی نیشن