• news

ایمن آباد میں ایک ہزار پودے لگائے گئے


ایمن آباد(نامہ نگار )یونین کونسل نمبر 41ایمن آباد کیطرف سے شجرکاری کے دوران سیکرٹری میاں نعیم ساجد کی زیر نگرانی لیڈی پارک کھوانے شاہ پارک اور ایمن آباد روڈ پر ایک ہزار پودے لگوائے ۔

ای پیپر-دی نیشن