• news

آل پاکستان انٹر بورڈز فٹبال ٹورنامنٹ 6ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں


لاہور(سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان انٹر بورڈز فٹبال ٹورنامنٹ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کی گراونڈ میں شروع ہوگیا۔ پاکستان بھر سے 16بورڈز کے 280کھلاڑی شریک ہیں ۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈائریکٹر سپورٹس لاہور بورڈ ضیاءسبطین نے کیا ۔پہلے دن ،کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور بورڈ، لاہور بورڈ، بنوں بورڈ سوات، گوجرانوالہ بورڈ نے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ لاہور بورڈ کھیلوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں اور نرسری کو پروموٹ کر رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن