تنخواہوں میں اضافے کیلئے ملازموں کی برطانیہ میں ہڑتال‘ ٹیوب نیٹ ورک بند
لندن (نوائے وقت رپورٹ) تنخواہوں میں اضافہ کیلئے برطانیہ بھر میں ہڑتال شروع ہو گئی۔ سرکاری ملازمین‘ جونیئر ڈاکٹرز‘ ریلوے ورکرز نے کام روک دیا، جس سے ہسپتالوں میں کام متاثر اور ٹیوب نیٹ ورک مکمل طور پر بند ہو گیا۔