• news

اردو یونیورسٹی کے پروفیسر طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں برطرف


سلام آباد(نیٹ نیوز) وفاقی اردو  یونیورسٹی کے پروفیسر کو طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں برطرف کردیا گیا۔ ہراسگی کمیٹی کی تحقیقات میں الزام درست ثابت ہوا۔کمیٹی نے شعبہ فزکس کے سربراہ کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔ طالبہ نے انتظامیہ کو درخواست میںکہا اس نے تین پروفیسرز کو بتایا تھا لیکن تینوں نے خاموش رہنے کا مشورہ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن