امریکی سینٹ نے بھارت کیلئے نامزد سفیر کا نام 2 سال بعد منظور کر لیا
واشنگٹن (اے پی پی) بھارت کیلئے نامزد امریکی سفیر کا نام 2سال کی تاخیر کے بعد منظور کرلیا گیاہے۔ غیرملکی میڈیا کی اطلاعات میں کہاگیاہے کہ امریکی سینیٹ کی طرف سے بھارت میں امریکہ کے سفیر کے لیے ایریک گارسیٹی کا نام منظور کرلیا گیا ہے۔