کینیڈا میں جعلی دستاویزات پر داخلہ لینے والے 700 بھارتی طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکم
اوٹاوا (اے پی پی) کینیڈا میں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر داخلہ لینے والے بھارتی طلبہ کو بارڈر سکیورٹی ایجنسی نے ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ جالندھر میں ایجوکیشن مائیگریشن سروسز کے نامی ادارے کے ذریعے700 طلبہ نے سٹڈی ویزے کے لیے اپلائے کیا۔