• news

شمالی کوریا کا ایک اور  بیلسٹک میزائل کا تجربہ 


سیئول  (اے پی پی)شمالی کوریا نے میزائل تجربات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعرات کو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفز آف سٹاف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے علاقائی کشیدگی کے درمیان بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن