سابق روسی صدر نے اطالوی وزیر دفاع کے سر کی قیمت 15 ملین ڈالر مقرر کر دی
ماسکو(نیٹ نیوز)اطالوی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سابق روسی صدر دمتری میدویدیف کی جانب سے روسی نجی فوجی کمپنی ویگنر کو لکھا ایک خط پکڑا ہے جس میں اطالوی وزیر دفاع گائیدو کروسیتو کے قتل کے بدلے 1 کروڑ پچاس لاکھ ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔