• news

راشد خان نے نوجوان  لیگ سپنر سلمان فیاض کو ٹپس 


لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہور قلندرز کے لیگ سپنر راشد خان کی پی ڈی پی کلاس آف 22 کے نوجوان سپنر سلمان فیاض کو لیگ سپن کی ٹپس دیں ۔انہوں نے نوجوان سپنر کو لیگ سپن اور گگلی کے گر سکھائے ۔ بال کی بنیادی گرپ کے بارے میں بھی بتایا ۔ کریز کے استعمال اور گیند پچ کرنے کے حوالے سے بھی ٹپس دیں ۔

ای پیپر-دی نیشن