گلبرگ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
لاہور(نامہ نگار) گلبرگ کے علاقے میں سیون اپ پھاٹک کے قریب نامعلوم شخص کی نعش دیکھ کر مقامی رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے ورثاء کی تلاش شروع کردی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ45 سالہ شخص نشے کی زیادتی کے باعث جا ںبحق ہوا تاحال شناخت نہیںہو سکی ہے۔