• news

24گھنٹے میں 1220ٹریفک حادثات‘12افراد جاںبحق‘1315زخمی 


لاہور(نامہ نگار)صوبہ بھرمیں گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران 1220 ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق جبکہ 1315زخمی ہوئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور262متاثرین کیساتھ پہلے نمبرپررہا۔

ای پیپر-دی نیشن