• news

2شراب فروش گرفتار


لاہور(نامہ نگار) غالب مارکیٹ پولیس نے حالی روڈ پر شراب سپلائی کرتے ہوئے 2 ملزمان سلمان اور سرفراز مسیح کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی امپورٹڈ شراب برآمد کر لی ہے ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے انہیں انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن