• news

بڑے حادثے سے قبل سیا ستدان ملکر ملک کو بحران سے نکا لیں : صدر 


اسلام آباد (نیٹ نیوز) عارف علوی نے تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے  نکالنے پر زور دیا ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالیں کیونکہ (موجودہ سیاسی) صورتحال میں کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا ہے۔ درگزر، امن اور سلامتی کو لبیک کہیے۔ اللہ کا شکر پاکستان میں آج کا دن بڑی تباہی کے بغیر گزر گیا۔ کوئی بھی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا تھا۔ سیاست دان انتخابات کا رخ اختیار کریں۔ یہ ہمارا وطن ہے اس کی خاطر امن اور سلامتی کو لبیک کہیں۔

ای پیپر-دی نیشن