• news

پولیس نے عمران کے باورچی کو بھی  گرفتار کر لیا: تحریک انصاف 


لاہور (نیٹ نیوز) پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پولیس نے عمران خان کے باورچی سفیر کو بھی گرفتار کر لیا۔ گھریلو ملازمین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے ڈرائیور شوکت کو مارا پیٹا اور دس ہزار روپے چھین لئے۔ اس کے علاوہ پولیس اہلکاروں نے سویپر اسحاق پر بھی تشدد کیا، اس کا موبائل فون چھین کر لے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن