• news

عمران کی حفاظتی ضمانت‘ زمان پارک آپریشن کا تحریری فیصلہ جاری 


لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے عمران کی حفاظتی ضمانت اور زمان پارک آپریشن کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے پولیس کو عمران خان کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن