• news

سعد رفیق کی وفد کے ساتھ وزیر  خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن اینڈ ریلویز خواجہ سعد رفیق نے وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے اسحاق ڈار کو ایوی ایشن، پی آئی اے اور ریلوے کے معاملات پر بریفنگ دی۔
 سعد رفیق نے کہا کہ ایوی ایشن، پی آئی اے اور ریلویز میں عوام کو بہتر  خدمات دینے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔  
ملاقات

ای پیپر-دی نیشن