معدے کے کینسر کی نئی تھراپی نے چوہوں کا سرطان ختم کر دیا
نیویارک (نیٹ نیوز) سرطان اگرچہ لاعلاج نہیں لیکن بیماریوں کی فہرست میں عالمی دردِ سر ضرور بنا ہوا ہے۔ ماہرین نے ایک نئے طریقہ علاج کو چوہوں پر آزما کر ان میں معدے کینسر کو ختم کرنے کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔
اینٹی باڈی کے ٹکڑوں کو ایسے نینوذرات سے ملاکر استعمال کیا گیا جنہیں سالماتی انجینیئرنگ سے ڈھالا گیا تھا۔