احمدیت
تاریخ انسانیت میں اسلام کا ظہور ایسے وقت میں ہوا جب وحدت انسانیت کیلئے دقیانوسی اصول مثلاً خونی رشتے اور تخت و تاج کے علائق ناکام ہو رہے تھے۔ چنانچہ اسلام کے نزدیک وحدت انسانیت کا اصول گوشت پوست سے متعلق نہیں بلکہ اس کا سرچشمہ انسانی قلب میں ہے۔
(احمدیت سے متعلق‘ نہرو کے جواب میں)